پھول سوئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھول کی شکل کا کلپ جو ساڑی، بالوں اور انگریزی طرز کی زنانہ ٹوپی میں لگایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھول کی شکل کا کلپ جو ساڑی، بالوں اور انگریزی طرز کی زنانہ ٹوپی میں لگایا جاتا ہے۔